January 12, 2025

طالبان خواتین کو انسان نہیں سمجھتے: ملالہ یوسف زئی

نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی کا کہنا ہے کہ طالبان نے تعلیم کا حق چھین رکھا ہے۔وہ خواتین کو انسان نہیں سمجھتے اسلام آباد میں ”مسلم معاشروں میں لڑکیوں کی تعلیم، موقع اور چیلنجز“ کے عنوان سے منعقدہ دو روزہ عالمی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ملالہ یوسف زئی نے کہا کہ دنیا میں […]

طالبان خواتین کو انسان نہیں سمجھتے: ملالہ یوسف زئی Read More »

صبح سویرے کافی پینے سے قبل از وقت موت کا خطرہ کم ہوجاتا ہے: تحقیق

دنیا میں اربوں لوگ اپنے دن کا آغاز چائے یا کافی سے کرتے ہیں۔ ماہرین کہتے ہیں کہ صبح سویرے کافی پینے سے قبل از وقت موت کا خطرہ کم ہوجاتا ہے۔ بہت سے لوگوں کے لیے ، کافی صبح کی ایک محبوب رسم ہے ، جو آنے والے دن کو ایندھن فراہم کرتی ہے

صبح سویرے کافی پینے سے قبل از وقت موت کا خطرہ کم ہوجاتا ہے: تحقیق Read More »

کانٹینٹ کری ایٹرز اب اپ لوڈ کئے بغیر بھی ویڈیوز سے پیسے کمانے لگے

اے آئی کمپنیاں یوٹیوبرز اور کانٹینٹ کری ایٹرز کو ان کی اپ لوڈ نہ کی گئی ویڈیوز کے لیے بھاری رقم ادا کر رہی ہیں۔ ان کمپنیوں کو اے ماڈلز کی تربیت کے لیے ایسی ویڈیوز کی ضرورت ہے یوٹیوبرز لوگوں کو اپنی ویڈیوز دکھا کر پیسے کما رہے ہیں۔ اب وہ ویڈیوز شائع کیے

کانٹینٹ کری ایٹرز اب اپ لوڈ کئے بغیر بھی ویڈیوز سے پیسے کمانے لگے Read More »

جب خواجہ معین الدین چشتیؒ کے مزار پر شاہ رخ خان کے لیے دھکم پیل ہوگئی

کنگ خان کے نام سے مشہور شاہ رخ خان کے لیے لوگوں کا دیوانہ کسی سے ڈھکا چھپا نہیں۔ فلم ہو، شوٹنگ ہو یا آئی پی ایل میچ میں ان کی موجودگی، ان کے مداح ان کی ایک جھلک دیکھنے کے لیے کسی بھی حد تک جاتے ہیں۔ شاہ رخ خان کے باڈی گارڈ رہنے

جب خواجہ معین الدین چشتیؒ کے مزار پر شاہ رخ خان کے لیے دھکم پیل ہوگئی Read More »

ٹیسلا میں سافٹ وئیر مسائل؛ 2 لاکھ 40 ہزار گاڑیاں واپس منگوانی پڑ گئیں

ایلون مسک کی الیکٹرک موٹر کمپنی ٹیسلا کو سافٹ وئیر مسائل کے باعث 2 لاکھ 40 ہزار گاڑیاں واپس منگوانی پڑ گئیں۔ امریکی میڈیا کے مطابق 2024 اور 2025 میں تیار کی گئی ٹیسلا کے 3 ماڈلز ایس ، ایکس اور وائی کی دو لاکھ 39 ہزار سے زائد گاڑیاں واپس منگوالی ہیں۔ واپس منگوائے

ٹیسلا میں سافٹ وئیر مسائل؛ 2 لاکھ 40 ہزار گاڑیاں واپس منگوانی پڑ گئیں Read More »

غزہ اسرائیلی فوجیوں کا قبرستان بننے لگا،ایک ہفتے میں 10 صیہونی اہلکار جہنم واصل

غزہ میں جہاں ہر روز درجنوں نہتے فلسطینی شہید کئے جارہے ہیں وہیں یہ سرزمین قابض اسرائیلی فوجیوں کا قبرستان بھی بن رہی ہے۔ ایک ہفتے میں 10 صیہونی اہلکار جہنم واصل ہوچکے ہیں۔ اسرائیلی اخبار ٹائمز آف اسرائیل کے مطابق غزہ کے علاقے بیت ہنون میں ہفتے کے روز چار اسرائیلی فوجی ہلاک ہوگئے

غزہ اسرائیلی فوجیوں کا قبرستان بننے لگا،ایک ہفتے میں 10 صیہونی اہلکار جہنم واصل Read More »