January 25, 2025

ٹرمپ کی ڈیجیٹل کرنسی سے لاکھوں لوگ برباد، اربوں روپے کا نقصان

$TRUMP meme coin $7 فی سکہ سے شروع ہوا۔ جلد ہی اس کی قیمت $73 تک بڑھ گئی، جو اس کی اب تک کی بلند ترین سطح تھی۔ تاہم اس کے بعد اس میں مسلسل کمی ریکارڈ کی گئی۔ ڈونلڈ ٹرمپ کا نیا میم کوائن ڈالر ٹرمپ لانچ ہوتے ہی سرخیوں میں آگیا لیکن اب […]

ٹرمپ کی ڈیجیٹل کرنسی سے لاکھوں لوگ برباد، اربوں روپے کا نقصان Read More »

دنیا کے 10 امیر ترین لوگوں کی دولت میں ہر منٹ 37 لاکھ ڈالر کا اضافہ

دنیا کے امیر ترین افراد بہت تیزی سے مزید امیر تر ہوتے جارہے ہیں۔ اس کا اندازہ اس بات سے لگایا جاسکتا ہے کہ اس وقت 10 دولت مند ترین افراد کے خزانے میں ہر ایک منٹ میں مجموعی طور پر اوسطاً 37 لاکھ ڈالرز کا اضافہ ہورہا ہے امریکی بزنس نیوز ٹی وی بلوم

دنیا کے 10 امیر ترین لوگوں کی دولت میں ہر منٹ 37 لاکھ ڈالر کا اضافہ Read More »

نعمان علی ٹیسٹ میں ہیٹرک کرنے والے پہلے پاکستانی اسپنر

ویسٹ انڈیز کےخلاف ملتان میں جاری ٹیسٹ میں پاکستان ٹیم کے اسپنر نعمان علی نے وہ کارنامہ سرانجام دیا ہے جو پاکستان کی تاریخ مین اب تک کسی اسپنر نے نہیں کیا۔ ملتان کی پچ گزشتہ کئی مقابلوں سے اسپنرز کے لئے جنت رہی ہے۔ عاقب جاوید کی ہدایت پر بننے والی اس پچ میں

نعمان علی ٹیسٹ میں ہیٹرک کرنے والے پہلے پاکستانی اسپنر Read More »

ایک دن میں 20 وکٹیں: ملتان ٹیسٹ بیٹرز کےلیے ڈراؤنا خواب بن گیا

پاکستان اور ویسٹ اندیز کے درمیان کھیلی جارہی ٹیسٹ سیریز کا دوسرا میچ بیٹرز کے لئے ڈراؤنا خواب بن گیا کیوانکہ میچ کے پہلے ہی دن دونوں ٹیمیں آؤٹ ہوگئیں۔ یعنی دونوں ٹیموں نے ایک دوسرے کے تمام کھلاڑی آؤٹ کردیئے۔ ملتان کرکٹ اسٹیدیم میں کھیلے جارہے ٹیسٹ میچ میں ویسٹ انڈیز نے ٹاس جیتنے

ایک دن میں 20 وکٹیں: ملتان ٹیسٹ بیٹرز کےلیے ڈراؤنا خواب بن گیا Read More »

قیدیوں کا دوسرا تبادلہ: 4 اسرائیلی خاتون فوجیوں کے بدلے 200 فلسطینی رہا

حماس اور اسرائیل کے درمیان امن معاہدے کے پہلے مرحلے میں دوسری مرتبہ قیدیوں کا تبادلہ ہوا ہے جس میں اسرائیل نے اپنی چار خاتون فوجیوں کے بدلے 200 فلسطینی رہا کر دیے ہیں۔ الجزیرہ اور اے ایف پی کے مطابق حماس نے گزشتہ روز 4 خواتین قیدیوں کے نام جاری کئے تھے۔ جنہیں آج

قیدیوں کا دوسرا تبادلہ: 4 اسرائیلی خاتون فوجیوں کے بدلے 200 فلسطینی رہا Read More »

ژیاؤ تائی: چین کا پہلا ہیومنائیڈ اے آئی روبوٹ، چارجر تک خود ہی پہنچ جاتا ہے

اے آئی یعنی مصنوعی ذہانت دنیا میں تیزی سے اپنے پر پھیلا رہی ہے۔ یہ آہستہ آہستہ انسانوں کی روزمرہ کی زندگی کو آسان بنا رہا ہے۔ چین نے اس شعبے میں ایک اور کارنامہ انجام دیا ہے۔ چین نے اپنا پہلا ہیومنائڈ اے آئی روبوٹ لانچ کر دیا ہے۔ اس روبوٹ کو ریلوے اسٹیشن

ژیاؤ تائی: چین کا پہلا ہیومنائیڈ اے آئی روبوٹ، چارجر تک خود ہی پہنچ جاتا ہے Read More »