March 16, 2025

نوشکی میں خودکش حملہ، 3 اہلکاروں سمیت5 افراد شہید

نوشکی میں سیکیورٹی فورسز کے قافلے پر خودکش حملے میں 5 اہلکار شہید ہوگئے جب کہ فائرنگ کے تبادلے میں تین دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق نوشکی میں سیکیورٹی فورسز کے قافلے پر گاڑی میں سوار ایک دہشتگرد نے خودکش حملہ کردیا۔ شہداء میں تین سیکیورٹی فورسز کے جوان جبکہ دو […]

نوشکی میں خودکش حملہ، 3 اہلکاروں سمیت5 افراد شہید Read More »

پہلا ٹی20: پاکستان کو نیوزی لینڈ نے 9 وکٹوں سے ہرادیا

نیوزی لینڈ نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان کو باآسانی شکست دے کر 5 میچز کی سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل کرلی۔ کرائسٹ چرچ میں کھیلے گئے میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا جو اس کے حق میں درست ثابت ہوا۔ بیٹنگ مکمل

پہلا ٹی20: پاکستان کو نیوزی لینڈ نے 9 وکٹوں سے ہرادیا Read More »

ایسپرین کینسر کے خلاف کیسے مددگار ہوتی ہے؟ سائنسدانوں نے گتھی سلجھا لی

گزشتہ کئی دہائیوں سے دنیا بھر میں اسپرین کو درد کُش دوا کے طور پر جانا جاتا ہے لیکن نئی تحقیق سے پتہ چلتا ہے کہ یہ کینسر سے لڑنے میں بھی کس طرح مدد کرسکتا ہے۔ بین الاقوامی طبی جریدے نیچر میں اسپرین کے استعمال اور اس کے کینسر کے خلاف مدافعتی فوائد سے

ایسپرین کینسر کے خلاف کیسے مددگار ہوتی ہے؟ سائنسدانوں نے گتھی سلجھا لی Read More »

اے آر رحمان کی طبیعت بگڑ گئی،اسپتال داخل

آسکر ایوارڈ یافتہ بھارتی موسیقار اے آر رحمان کی طبیعت خراب ہوگئی جس کے بعد انہیں اسپتال میں داخل کرنا پڑا۔ خصوصی ڈاکٹروں کی ٹیم اے آر رحمان کے ضروری ٹیسٹ کر رہی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق میوزک کمپوزر اے آر رحمان چنئی کے ایک نجی اسپتال میں داخل ہیں۔ انہیں گردن میں درد

اے آر رحمان کی طبیعت بگڑ گئی،اسپتال داخل Read More »

خواتین کو مردوں سے رنگوں کی زیادہ اچھی پہچان کیوں ہوتی ہے؟ نئی تحقیق آگئی

نیلا، پیلا، لال، سبز، سفید، نارنجی، کالا اور گلابی ۔۔۔۔ یہ رنگ ہی ہیں جو ہمیں اپنی جانب متوجہ کرتے ہیں۔۔ جس طرح غذا کے بغیر زندگی کی بقا نا ممکن ہے اسی طرح رنگوں کے بغیر بھی ہمارے ماحول کے لئے انتہائی ناگزیر ہیں۔ لیکن آج ہم آپ کے درمیان ایک ایسا ہی دلچسپ

خواتین کو مردوں سے رنگوں کی زیادہ اچھی پہچان کیوں ہوتی ہے؟ نئی تحقیق آگئی Read More »