March 18, 2025

اسرائیل کی غزہ پر شدید بمباری؛ 400 سے زائد فلسطینی شہید

اسرائیل نے جنگ بندی معاہدے توڑ دیا۔ غزہ میں گزشتہ روز سے جاری بمباری سے 400 سے زائد فلسطینی شہید ہوگئے۔ الجزیرہ کے مطابق اسرائیل نے پیر کی رات سے غزہ میں ایک مرتبہ پھر وحشیانہ کارروائیاں شروع کردی ہیں۔ ان حملوں میں اب تک 400 سے زائد افراد شہید ہوچکے ہیں ، جن میں […]

اسرائیل کی غزہ پر شدید بمباری؛ 400 سے زائد فلسطینی شہید Read More »

سیاسی و عسکری قیادت کا دہشتگردوں سے آہنی ہاتھوں سے نمٹنے کا فیصلہ

قومی سیاسی و عسکری قیادت نے دہشتگردوں اور خوارج کے ہاتھ آہنی ہاتھوں سے نمٹنے کا فیصلہ کرلیا۔ اسپیکر قومی اسمبلی کی سربراہی میں پارلیمانی کمیٹی برائے قومی سلامتی کا اجلاس ہوا، جس میں ملک میں دہشتگردی کی حالیہ لہر پر تفصیلی غور کیا گیا۔ اجلاس میں تحریک انصاف اور اس کی اتحادیجماعتوں نے شرکت

سیاسی و عسکری قیادت کا دہشتگردوں سے آہنی ہاتھوں سے نمٹنے کا فیصلہ Read More »

پاکستان کو ’ہارڈ سٹیٹ‘ بنانے کی ضرورت ہے: آرمی چیف

چیف آف آرمی اسٹاف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہےکہ گورننس کی وجہ سے موجود خلا کو کب تک افوج پاکستان اور شہدا کے خون سے بھرتے رہیں گے. پاکستان کو ’ہارڈ سٹیٹ‘ بنانے کی ضرورت ہے۔ اسلام آباد میں قومی سلامتی کی پارلیمانی کمیٹی سے خطاب کے دوران آرمی چیف نے کہا کہ ہمیں

پاکستان کو ’ہارڈ سٹیٹ‘ بنانے کی ضرورت ہے: آرمی چیف Read More »

ٹرمپ کے فیصلوں سے کرپٹو مارکیٹ مایوس ، بٹ کوائن میں گراوٹ

امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ٹیرف سے متعلق فیصلوں اور کچھ دیگر وجوہات کی وجہ سے امریکہ میں کرپٹو مارکیٹ پر دباؤ ہے۔ مارکیٹ ویلیو کے لحاظ سے سب سے بڑی کرپٹو کرنسی بٹ کوائن کی قیمت ایک دن میں تقریباً ایک فیصد گر گئی۔ اس کے علاوہ بٹ کوائن اسپاٹ ای ٹی ایف

ٹرمپ کے فیصلوں سے کرپٹو مارکیٹ مایوس ، بٹ کوائن میں گراوٹ Read More »

ٹرمپ ، پوتن ٹیلی فونک رابطہ: یوکرین جنگ کے خاتمے پر گفتگو

امریکا اورروس کے صدور کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے جس میں یوکرین میں جاری جنگ کے خاتمے پرگفتگو کی گئی ہے۔۔ خبر ایجنسی رائٹرز نے امریکی ایوان صدر وائٹ ہاؤس کے حوالے سے کہا ہے کہ امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور رُوس کے صدر ولادیمیر پوتن کے درمیان ٹیلی فونک گفتگو اچھے

ٹرمپ ، پوتن ٹیلی فونک رابطہ: یوکرین جنگ کے خاتمے پر گفتگو Read More »

آئندہ 10سال میں اے آئی انسانوں کا مقابلہ کرے گا: سی ای او گوگل ڈیپ مائنڈ

گوگل کی ماتحت آرٹیفیشل انٹیلیجنس ریسرچ لیباریٹری کے سی ای او ڈیمس ہسابیس کا کہنا ہے کہ کہ اگلے 5 سے 10 سالوں میں ہر کام میں انسانوں کا مقابلہ کرنے والا اے آئی دستیاب ہوگا۔ مصنوعی ذہانت کی وجہ سے بہت سے کام آسان ہو رہے ہیں اور چیزیں تیزی سے بدل رہی ہیں۔

آئندہ 10سال میں اے آئی انسانوں کا مقابلہ کرے گا: سی ای او گوگل ڈیپ مائنڈ Read More »

پاکستان کو نیوزی لینڈ کے ہاتھوں دوسرے ٹی 20 میں بھی شکست

نیوزی لینڈ نے پاکستان کو ٹی ٹوئنٹی سیریز کے دوسرے میچ میں بھی ہرا کر سیریز میں دو صفر کی برتری حاصل کرلی ہے۔ ڈنیڈن میں کھیلا گیا ٹی ٹوئنٹی میچ بارش کی وجہ سے ٹاس اور میچ اپنے مقررہ وقت کے بجائے تاخیر سے شروع ہوا۔ 5، 5 اوورز کم کر کے میچ کی

پاکستان کو نیوزی لینڈ کے ہاتھوں دوسرے ٹی 20 میں بھی شکست Read More »

کرن جوہر کو فلم نادانیاں پر شدید تنقید کا سامنا

بالی ووڈ کے فلم پروڈیوسر اور ہدایت کار کرن جوہر کو نئی فلم ‘نادانیاں’ پر شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ کرن جوہر نے اپنی پروڈکشن کمپنی دھرما انٹرٹینمنٹ کے بینر تلے ‘نادانیاں’ پروڈیوس کی ہے۔ اس فلم میں سیف علی خان کے بیٹے ابراہیم علی خان اور آنجہانی اداکارہ سری دیوی کی

کرن جوہر کو فلم نادانیاں پر شدید تنقید کا سامنا Read More »