عوام کو بڑا ریلیف: بجلی 7.41 روپے فی یونٹ سستی کردی گئی
وزیر اعظم نے بجلی کی قیمتوں میں کمی سے متعلق حکومتی پیکیج کا اعلان کردیا۔ اسلام آباد میں بجلی کی قیمتوں میں کمی کے پیکیج کے اعلان کے لیے منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ ہم نے حکومت سنبھالی تو پاکستان کے سر پر دیوالیہ ہونے کی تلوار لٹک […]
عوام کو بڑا ریلیف: بجلی 7.41 روپے فی یونٹ سستی کردی گئی Read More »