عید پر گزشتہ سال کے مقابلے میں 150ارب روپے زائد کی خریداری ہوئی: وزیر خزانہ
وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا ہے کہ رواں برس عیدالفطر پر 870 ارب روپے کی خریداری ہوئی ہے، گزشتہ مالی سال عیدالفطر پر 720 ارب روپے کی خریداری ہوئی تھی۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران محمد اورنگزیب نے کہا کہ ملک میں معاشی استحکام آچکا ہے، رواں مالی سال کی پہلی […]
عید پر گزشتہ سال کے مقابلے میں 150ارب روپے زائد کی خریداری ہوئی: وزیر خزانہ Read More »