April 7, 2025

پی ایس ایل 10: پنجاب حکومت نے پاک فوج اور رینجرز طلب کرلی

پنجاب حکومت نے پاکستان میں کرکٹ کے سب سے بڑے ایونٹ پی ایس ایل 10 کے میچزکے پر امن انعقاد کے لئے پاک فوج اور رینجرز کی خدمات طلب کرلیں۔ محکمہ داخلہ پنجاب کے ترجمان کے مطابق پاکستان سپر لیگ میں بین الاقوامی کرکٹرز اور میچ آفیشلز شرکت کر رہے ہیں ۔ جس کے کے […]

پی ایس ایل 10: پنجاب حکومت نے پاک فوج اور رینجرز طلب کرلی Read More »

پاکستان کے سابق بولنگ کوچ شان ٹیٹ کی کراچی کنگز میں انٹری

پاکستان سپر لیگ کے دسویں ایڈیشن کے لیے کراچی کنگز نے آسٹریلیا کے سابق برق رفتار باؤلر شان ٹیٹ کو فاسٹ بولنگ کوچ مقرر کر دیا۔ شان ٹیٹ کو کرکٹ کی دنیا میں ان کی طوفانی اسپیڈ اور تباہ کن یارکرز کے لیے جانا جاتا ہے، اپنی مہارت اور تجربہ کراچی کنگز کے نوجوان پیسرز

پاکستان کے سابق بولنگ کوچ شان ٹیٹ کی کراچی کنگز میں انٹری Read More »

شمسی طوفان نے مشتری میں دراڑ ڈال دی … حیران کن سائنسی نتائج

سائنسدانوں نے شمسی ہوا کے بارے میں ایک نئی دریافت کی ہے جو کافی حیران کن ہے ۔ سائنسدانوں نے ہمارےنظام شمسی کے سب سے بڑے سیارے پر رونما ہونے والی تبدیلیوں پر تحقیق کی مدد سے شمسی طوفان کے تباہ کب اثرات کا جائزہ لیا ہے۔ شمسی ہوا کے اثرات سے متعلق اس طرح

شمسی طوفان نے مشتری میں دراڑ ڈال دی … حیران کن سائنسی نتائج Read More »

ٹرمپ کا ٹیرف جنگ سے پیچھے ہٹنے سےانکار

امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ امریکا میں درآمد ہونے والی اشیا پر عائد نئے ٹیرف سے اس وقت تک پیچھے نہیں ہٹیں گے جب تک کہ دیگر ممالک اپنے تجارتی حجم کو امریکہ کے برابر نہیں کر دیتے۔ امریکی میڈیا کے مطابق واشنگٹن میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے ٹرمپ

ٹرمپ کا ٹیرف جنگ سے پیچھے ہٹنے سےانکار Read More »