پاک افغان وزرائے خارجہ ملاقات: ’’دو طرفہ مسائل پر بات چیت جاری رکھنے پر اتفاق‘‘
وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کابل میں افغانستان کے عبوری وزیر اعظم ملا محمد حسن اخوند اور اپنے افغان ہم منصب امیر خان متقی سے ملاقات کی ہے۔ اعلیٰ سطح مذاکرات میں سلامتی سمیت دو طرفہ مسائل پر بات چیت جاری رکھنے پر اتفاق کیا گیا۔ ترجمان وزارت خارجہ کے مطابق اسحاق ڈار نے علاقائی […]
پاک افغان وزرائے خارجہ ملاقات: ’’دو طرفہ مسائل پر بات چیت جاری رکھنے پر اتفاق‘‘ Read More »