April 24, 2025

بھارت کا پانی روکنا اعلان جنگ، جارحیت کا بھرپور جواب دیں گے:قومی سلامتی کمیٹی

قومی سلامتی کمیٹی نے پہلگام فالس فلیگ آپریشن کے بعد بھارت کی جانب سے سندھ طاس معاہدے کی معطلی کے اقدام کو مسترد کردیا۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس کے بعد جاری اعلامیئے میں پہلگام میں سیاحوں کی ہلاکت پر گہرے دکھ کا اظہار کیا گیا ہے، ساتھ ہی […]

بھارت کا پانی روکنا اعلان جنگ، جارحیت کا بھرپور جواب دیں گے:قومی سلامتی کمیٹی Read More »

سرحدی حدود کی خلاف ورزی: پاکستان رینجرز نے بھارتی اہلکار پکڑ لیا

پاکستان رینجرز نے بھارتی بارڈر سیکیورٹی فروس کے اہلکار کو سرحد پار کرنے پر حراست میں لے لیا ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق 182ویں بٹالین کے کانسٹیبل پی کے سنگھ کو پاکستان رینجرز نے بدھ (23 اپریل 2025) کو فیروز پور سرحد کے پار سے حراست میں لیا تھا۔ بی ایس ایف افسر کا کہنا

سرحدی حدود کی خلاف ورزی: پاکستان رینجرز نے بھارتی اہلکار پکڑ لیا Read More »

پاک بھارت باکسنگ ٹاکرا: عثمان وزیر نے بھارتی حریف کو دھول چٹادی

ورلڈ یوتھ باکسنگ چیمپئن عثمان وزیر نے اپنی 16 بین الاقوامی فائٹ میں بھارتی حریف ایسوارن ساھیتا دورتھی کو ہرادیا۔۔ تھائی لینڈ میں ہونے والی فائٹ میں عثمان وزیر نے بھارتی باکسر کو پہلے ہی راونڈ میں ناک آؤٹ کیا۔ جیت کے اعلان کے بعد عثمان وزیر نے کہا کہ سوشل میڈیا سے معلوم ہوا

پاک بھارت باکسنگ ٹاکرا: عثمان وزیر نے بھارتی حریف کو دھول چٹادی Read More »

پہلگام واقعے کے بعد بھارت سے پاکستانیوں کو نکل جانے کا حکم، سیما حیدر کا کیا ہوگا

پہلگام میں افسوسناک حملے کو جواز بناکر بھارت نے کئی جارحانہ اقدامات کئے ہیں جن مین سے ایک پاکستانی شہریوں کو جاری ویزے اور سارک ویزا چھوٹ اسکیم (ایس وی ای ایس) کو فوری بند کرنا بھی شامل ہے۔ ایس وی ای ایس ویزے کے تحت بھارت کی سفر کرنے والے ویزہ داروں کو 25

پہلگام واقعے کے بعد بھارت سے پاکستانیوں کو نکل جانے کا حکم، سیما حیدر کا کیا ہوگا Read More »

اجے دیوگن سے پٹائی۔۔۔ ہنی سنگھ کا اپنی غلطیاں سدھارنے کا اعتراف

اجے دیوگن کی نئی فلم ریڈ 2 یکم مئی 2025 ریلیز ہونے جا رہی ہے. اس فلم میں ہنی سنگھ کے گانے مانی مانی کے لانچ کے دوران ہنی نے ایک دلچسپ قصہ سنایا. بھارتی سپر اسٹار اجے دیو گن کی نئی فلم ریڈ 2 یکم مئی 2025 ریلیز ہونے جا رہی ہے. اس فلم

اجے دیوگن سے پٹائی۔۔۔ ہنی سنگھ کا اپنی غلطیاں سدھارنے کا اعتراف Read More »