May 2, 2025

جنگ مسلط کرنے کی کوشش کا فیصلہ کن جواب دیں گے: کور کمانڈرز کانفرنس

پاک فوج کی اعلیٰ ترین قیادت نے کہا ہے کہ جنگ مسلط کرنے کی کسی بھی کوشش کا یقینی اور فیصلہ کن جواب دیا جائے گا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی زیرِصدارت خصوصی کور کمانڈرز کانفرنس میں خطے کی موجودہ صورتحال کا جامع جائزہ لیا گیا بالخصوص پاکستان […]

جنگ مسلط کرنے کی کوشش کا فیصلہ کن جواب دیں گے: کور کمانڈرز کانفرنس Read More »

پاکستان کو ایک ماہ میں 3 ارب 39کروڑ ڈالر ز کا تجارتی خسارہ

پاکستان کو رواں برس اپریل کےمہینے میں 3 ارب 39کروڑ ڈالر ز کا تجارتی خسارہ ہوا ہے جو کہ مارچ کےمقابلے میں55 فیصد زیادہ ہے۔ وفاقی ادارہ شماریات کےمطابق رواں برس اپریل میں 2 ارب 14 کروڑ ڈالر کی مصنوعات برآمد کی گئیں۔۔ جب کہ درآمدات پر 5ارب 53کروڑ خرچ ہوئے۔ اس طرح اپریل میں

پاکستان کو ایک ماہ میں 3 ارب 39کروڑ ڈالر ز کا تجارتی خسارہ Read More »

تھائی لینڈ میں ہوگی پاک بھارت باکسنگ جنگ

پہلگام واقعے کے بعد پاک بھارت تعلقات انتہائی کشیدہ ہیں۔۔ بھارت حملےکی تیاری کررہا ہے لیکن پاک فوج بھی تیار ہے ۔ اس کے ساتھ باکسنگ کے میدان میں بھی طلب جنگ بج چکاہے۔ تھائی لینڈ کے دارالحکومت بنکاک میں سج رہا ہے پاکبھارتباکسنگ ٹاکرا۔ سندھ پولیس کے کمانڈو شہیر آفریدی کرینگے بھارت کا سامنا

تھائی لینڈ میں ہوگی پاک بھارت باکسنگ جنگ Read More »

محبت 100گرام، 200 گرام سمجھوتہ… عورت کی ‘طلاق مہندی’ وائرل

بھارت کی ایک مہندی آرٹسٹ کی جانب سے بنایا گیا ایک ڈیزائن سوشل میڈیا پربہت وائرل ہورہا ہے۔ جسے اس سے طلاق مہندی کا نام دیا ہے۔ سوشل میڈیا پر ان دنوں ایسی ایسی چیزیں وائرل ہو رہی ہیں، جن کے بارے میں ہم تصور بھی نہیں کر سکتے۔ ایسی ہی چیزوں کی فہرست میں

محبت 100گرام، 200 گرام سمجھوتہ… عورت کی ‘طلاق مہندی’ وائرل Read More »

اے آئی 18 ماہ میں کوڈرز کی نوکریاں کھاجائے گا: مارک زکربرگ کی پیشگوئی

اگر آپ ایک سافٹ ویئر ڈویلپر ہیں تو آپ نے یہ ضرور سنا ہوگا کہ آرٹیفیشل انٹیلیجنس (AI) مستقبل میں آپ کے کام کی جگہ لے سکتا ہے۔ حال ہی میں، مارک زکربرگ نے اس تبدیلی کے حوالے سے ایک ممکنہ وقت کی حد شیئر کی ہے۔ ایک پوڈکاسٹ گفتگو میں مارک زکربرگ نے کہا

اے آئی 18 ماہ میں کوڈرز کی نوکریاں کھاجائے گا: مارک زکربرگ کی پیشگوئی Read More »

خبردار ! پسینے کی بدبو کہیں آپ کو شرمندہ نہ کر دے

ویسے تو پسینہ آنا صحت مندی کی علامت سمجھا جاتا ہے لیکن گرمیوں میں یہ پسینہ کبھی کبھی شرعمندگی کا باعث بھی بن جاتا ہے کیونکہ اس پسینے سے آنے والی بدبو کبھی کبھار اس قدر ناگوار ہوتی ہے کہ دیگر لوگ دوری اختیار کرنا شروع کردیتے ہیں۔ گرمیوں میں یا پھر جسمانی سرگرمی زیادہ

خبردار ! پسینے کی بدبو کہیں آپ کو شرمندہ نہ کر دے Read More »

پہلگام واقعے پر ایسا قدم نہ اٹھایا جائے جو خطے میں وسیع تنازع کا باعث بنے: امریکا

امریکا کے نائب صدر جے ڈی وینس نے کہا ہے کہ امید ہے کہ بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں حالیہ حملے کے جواب میں کوئی ایسا قدم نہ اٹھایا جائے، جو خطے میں وسیع تنازعے کا باعث بنے۔ امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے امریکی نیوز چینل فاکس نیوز کے پروگرام ’اسپیشل رپورٹ

پہلگام واقعے پر ایسا قدم نہ اٹھایا جائے جو خطے میں وسیع تنازع کا باعث بنے: امریکا Read More »