May 6, 2025

بھارت کا وہ پانی جو پہلے سرحد پار جاتا تھا اب اسے روکا جائے گا: مودی کی دھمکی

پہلگام واقعے کے بعد بھارت نے سندھ طاس معاہدے کو معطل کردیاتھا۔ او اب انہوں نے پہلی بار پاکستان کا نام لئے بغیر دھمکی دی ہے۔ بھارت اور پاکستان کے درمیان 1960 میں سندھ طاس معاہدہ ہوا تھا۔ اس کے تحت چناب سمیت کئی دریاؤں کے پانی کا زیادہ تر حصہ پاکستان کے کام آ […]

بھارت کا وہ پانی جو پہلے سرحد پار جاتا تھا اب اسے روکا جائے گا: مودی کی دھمکی Read More »

چہرہ دکھائے بغیر بھی پروفیشنل یوٹیوبر بن کر آپ ڈالر کماسکتے ہیں

اگر آپ پرسنل برانڈ بنانا نہیں چاہتے، یا کیمرے کے سامنے آنے سے ہچکچاتے ہیں، تو بھی یوٹیوب پر آپ کا استقبال ہے. آپ بغیر چہرہ دکھائے بھی ایک پروفیشنل یوٹیوبر بن سکتے ہیں اور اچھی کمائی کر سکتے ہیں. آج کے ڈیجیٹل دور میں پیسہ کمانے کے مواقع کئی گنا بڑھ گئے ہیں، خاص

چہرہ دکھائے بغیر بھی پروفیشنل یوٹیوبر بن کر آپ ڈالر کماسکتے ہیں Read More »

ایل فش: جو بجلی کا جھٹکا دے کر پانی میں مگرمچھ بھی مار سکتی ہے

ہمارے دریاؤں اور سمندروں میں مختلف اقسام کی مچھلیاں پائی جاتی ہیں۔ ان سب کی اپنی خوبیاں ہیں۔ ان میں سے کچھ بہت خطرناک اور جان لیوا ہوتے ہیں۔ آج ہم آپ کو ایک ایسی ہی مچھلی کے بارے میں بتانے جا رہے ہیں، جو کہ بجلی کے جھٹکے سے مگرمچھ کو بھی مار دیتی

ایل فش: جو بجلی کا جھٹکا دے کر پانی میں مگرمچھ بھی مار سکتی ہے Read More »

سندھ طاس معاہدہ کی معطلی ایک انسانیت سوز جرم ہے، بلاول بھٹو زرداری

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ سندھ طاس معاہدہ کی معطلی ایک انسانیت سوز جرم ہے۔ قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ پہلگام واقعے کے بعد بھارت نے الزام تراشیوں کا ایک سلسلہ شروع کیا۔۔ ہلاک ہونے والوں کا خون خشک ہونے

سندھ طاس معاہدہ کی معطلی ایک انسانیت سوز جرم ہے، بلاول بھٹو زرداری Read More »

رونالڈو کا بیٹا بھی پرتگال کے لئے کھیلنے کو تیار

دور حاضر کے لیجنڈ فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو کے بعداب ان کا بیٹا بھی اپنے آبائی ملک پرتگال کی نمائندگی کے لئے تیار ہوگیا۔ اے ایف پی کے مطابق پرتگال کی انڈر 15 فٹ بال ٹیم کروشیا میں 13 سے 18 مئی کے درمیان ہونے والے ولاتکو مارکووِچ یوتھ ٹورنامنٹ میں جاپان، یونان اور انگلینڈ کے

رونالڈو کا بیٹا بھی پرتگال کے لئے کھیلنے کو تیار Read More »

پاک بھارت کشیدگی: 1971 کے بعد بھارت میں شہری دفاع کیلئے جنگی مشقیں

پہلگام واقعے کے بعد پاکستان کے ساتھ خودساختہ کشیدگی کے دوران مودی حکومت نے مختلف ریاستوں کے شہری علاقوں میں سکیورٹی مشقیں کرنے کا حکم دیا ہے۔ 1971 کے بعد پہلی بار ہونے والی ان سیکیورٹی مشقوں کا مقصد عوام کو جنگ کی صورتحال کے لیے تیار کرنا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سات مئی

پاک بھارت کشیدگی: 1971 کے بعد بھارت میں شہری دفاع کیلئے جنگی مشقیں Read More »