May 17, 2025

مقابلے وہیں سے شروع جہاں رکے تھے: پی ایس ایل 10 افواج پاکستان کے نام

پاکستان کرکٹ بورڈ ( پی سی بی) نے پاکستان سپر لیگ ( پی ایس ایل) 10 ملک کی مسلح افواج کے نام کرنے کا اعلان کیا ہے۔ گزشتہ ہفتے پاک بھارت کشیدگی کے پیش نظر پی ایس ایل کو ملتوی کردیا گیا تھا تاہم جنگ بندی کے بعد اس ایونٹ کا انعقاد ہفتے سے وہیں […]

مقابلے وہیں سے شروع جہاں رکے تھے: پی ایس ایل 10 افواج پاکستان کے نام Read More »

پی ایس ایل 10: کراچی کے ہاتھوں پشاور کو 23 رنز سے شکست

پاک بھارت کشیدگی کے خاتمے کے بعد دوبارہ شروع ہونے والی پی ایس ایل کے 27 ویں میچ میں کراچی کنگز نے پشاور زلمی کو 23 رنزسے ہرا دیا۔ راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم پر کھیلے گئے میچ میں پشاور زلمی نے ٹاس جیت کر کراچی کنگز کو بیٹنگ کی دعوت دی۔کراچی کنگز نے مقررہ 20 اوورز

پی ایس ایل 10: کراچی کے ہاتھوں پشاور کو 23 رنز سے شکست Read More »

ہمارے نشانے پر بھارت کے 10 جہاز تھے وہ ادھار باقی ہے: خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہےکہ ایک وقت تھا جب ہمارے نشانے پر ان کے 10 طیارے تھے، وہ ادھار باقی ہے۔ سیالکوٹ میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ برصغیر پاک و ہند کے مسلمانوں نے ایک الگ وطن کے لیے جدوجہد کی، جب سے آزادی حاصل کی، بھارت

ہمارے نشانے پر بھارت کے 10 جہاز تھے وہ ادھار باقی ہے: خواجہ آصف Read More »

شوہر سے علیحدگی کی خبروں پر اداکارہ منشا پاشا نے خاموشی توڑ دی

اداکارہ منشا پاشا نے کہا ہے کہ ہر تھوڑے عرصے بعد ان کی شوہر سے علیحدگی کی افواہیں اڑتی رہتی ہیں۔ اداکار احمد علی بٹ کے پوڈکاسٹ میں شرکت کے دوران منشا پاشا نے کہا کہ انہوں نے پہلی شادی کم عمری میں کی تھی لیکن وہ زیادہ عرصے تک نہیں چل سکی۔ شادی کی

شوہر سے علیحدگی کی خبروں پر اداکارہ منشا پاشا نے خاموشی توڑ دی Read More »

پاکستانی ذہین اور بہت حیرت انگیز اشیا بناتے ہیں: ڈونلڈ ٹرمپ

امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ پاکستانی ذہین ہیں اور حیرت انگیز اشیا بناتے ہیں۔ میرے اچھے تعلقات کے باوجود پاکستان سے زیادہ تجارت نہیں ہوتی۔ امریکی ٹی وی کو انٹرویو کے دوران ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ یوکرین سے ڈیل نہ کی تو روس پر تباہ کن پابندیاں عائد کریں

پاکستانی ذہین اور بہت حیرت انگیز اشیا بناتے ہیں: ڈونلڈ ٹرمپ Read More »

اے آئی نے گوگل کو ادائیگی کرنے والے صارفین 15 کروڑ سے بھی بڑھا دیئے

امریکی ٹیکنالوجی کمپنی الفا بیٹ کی گوگل ون سروس کے لئے سبسکرائبرز کو کلاؤڈ اسٹوریج اور آرٹیفیشل انٹیلیجنس فیچرز کے لیے ادائیگی کرنا ہوتی ہے۔ گزشتہ14 ماہ کے دوران اس سبسکرپشن سروس کے سبسکرائبرز 10 کروڑ سے بڑھ کر 15 کروڑ سے زیادہ ہو گئے ہیں۔ گوگل ون کی سروس شروع ہونے کے تقریباً چھ

اے آئی نے گوگل کو ادائیگی کرنے والے صارفین 15 کروڑ سے بھی بڑھا دیئے Read More »