سلمان خان کی “سکندر” فلاپ، چند کروڑ کمانا بھی مشکل ہوگیا
سلمان خان کی فلم ‘سکندر’ اپنی ریلیز کے 6 دن میں ہی باکس آفس پر بیٹھگئی ہے اور فلم کے لیے چند کروڑ بھی کمانا مشکل ہے ۔ بالیووڈ کے سلطان کہے جانے والے سلمان خان کی نئی فلم ‘سکندر’ 30 مارچ کو سینما گھروں میں ریلیز ہوئی ۔ عید کے موقع پر آنے والے […]
سلمان خان کی “سکندر” فلاپ، چند کروڑ کمانا بھی مشکل ہوگیا Read More »