پاکستان

پاکستان کا ابدالی میزائل کا کامیاب تجربہ

پاکستان نے زمین سے زمین تک مار کرنے والے ابدالی میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ابدالی میزائل کی رینج 450 کلو میٹر ہے۔ اور بدالی میزائل زمین سے زمین تک ہدف کو نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ ابدالی میزائل جدید نیویگیشن سسٹم سے لیس ہے۔میزائل کے تجربے […]

پاکستان کا ابدالی میزائل کا کامیاب تجربہ Read More »

جنگ مسلط کرنے کی کوشش کا فیصلہ کن جواب دیں گے: کور کمانڈرز کانفرنس

پاک فوج کی اعلیٰ ترین قیادت نے کہا ہے کہ جنگ مسلط کرنے کی کسی بھی کوشش کا یقینی اور فیصلہ کن جواب دیا جائے گا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی زیرِصدارت خصوصی کور کمانڈرز کانفرنس میں خطے کی موجودہ صورتحال کا جامع جائزہ لیا گیا بالخصوص پاکستان

جنگ مسلط کرنے کی کوشش کا فیصلہ کن جواب دیں گے: کور کمانڈرز کانفرنس Read More »

پاکستان کو ایک ماہ میں 3 ارب 39کروڑ ڈالر ز کا تجارتی خسارہ

پاکستان کو رواں برس اپریل کےمہینے میں 3 ارب 39کروڑ ڈالر ز کا تجارتی خسارہ ہوا ہے جو کہ مارچ کےمقابلے میں55 فیصد زیادہ ہے۔ وفاقی ادارہ شماریات کےمطابق رواں برس اپریل میں 2 ارب 14 کروڑ ڈالر کی مصنوعات برآمد کی گئیں۔۔ جب کہ درآمدات پر 5ارب 53کروڑ خرچ ہوئے۔ اس طرح اپریل میں

پاکستان کو ایک ماہ میں 3 ارب 39کروڑ ڈالر ز کا تجارتی خسارہ Read More »

جو سندھو پر حملہ کرے گا اس سے لڑیں گے، بلاول بھٹو

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ہمارا مشن سندھو کو بچانا تھا اور ہم نے مل کر سندھو کو بچا لیا ہے۔جو سندھو پر حملہ کرے گا ہم اس سے لڑیں گے۔ میرپور خاص میں جلسے سےخطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ عوام اور پیپلزپارٹی نے مل

جو سندھو پر حملہ کرے گا اس سے لڑیں گے، بلاول بھٹو Read More »

بھارت کی کسی بھی مہم جوئی کا اس سے بڑھ کر جواب دیں گے: آرمی چیف

آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ کسی کو بھی ابہام نہیں ہونا چاہیے کہ بھارت کی کسی بھی مہم جوئی کا فوری، پرعزم اور بڑھ کر جواب دیا جائے گا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے ٹلہ فیلڈ فائرنگ رینجز کا دورہ کیا اور ’ایکسرسائز

بھارت کی کسی بھی مہم جوئی کا اس سے بڑھ کر جواب دیں گے: آرمی چیف Read More »

پہلگام واقعے میں مودی اور را ملوث نکلے: خفیہ دستاویزات لیک

پہلگام میں بھارتی سیاحوں کے قتل میں بھارتی انٹیلی جنس ایجنسی ’را‘ کا کردار بے نقاب ہوگیا، اہم دستاویز سوشل میڈیا ایپ ’ٹیلی گرام‘ کے ذریعے لیک ہوگئی۔۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مقبوضہ کشمیر کے علاقے پہلگام میں سیاحوں کے قتل کے ذمہ داروں کے پیچھے عناصر کا پردہ فاش ہونے لگا۔ سوشل میڈیا پلیٹ

پہلگام واقعے میں مودی اور را ملوث نکلے: خفیہ دستاویزات لیک Read More »

آئی ایس آئی چیف لیفٹیننٹ جنرل عاصم ملک مشیر قومی سلامتی مقرر

ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل محمد عاصم ملک کو مشیر قومی سلامتی مقرر کردیا گیا۔ نوٹی فکیشن کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل محمد عاصم ملک کو مشیر قومی سلامتی کا اضافی چارج دے دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل محمد عاصم ملک تقرری کا چارج فوری سنبھالیں گے۔ ان کی تقرری پہلی بار

آئی ایس آئی چیف لیفٹیننٹ جنرل عاصم ملک مشیر قومی سلامتی مقرر Read More »

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی

حکومت نے پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 2 ،2 روپے کی کمی کا اعلان کردیا۔ وزارت خزانہ کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی سے متعلق نوٹی فکیشن جاری کر دیا گیا۔ وزارت خزانہ سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 2 روپے فی لیٹر کی کمی

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی Read More »

بھارت کی لائن آف کنٹرول پر فائرنگ، پاک فوج کا بھی منہ توڑ جواب

جنگی جنون میں مبتلا بھارت نے لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر بلااشتعال فائرنگ کیا سلسلہ شروع کردیا ہے ۔ پاک فوج بھی اس کا منہ توڑ جواب دے رہی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارت نےایل او سی کے کیانی، منڈل سیکٹر میں بلااشتعال فائرنگ کی، بھارت نے بلا اشتعال فائرنگ میں چھوٹے

بھارت کی لائن آف کنٹرول پر فائرنگ، پاک فوج کا بھی منہ توڑ جواب Read More »

اسٹرکچرل اصلاحات ہوئیں تو یہ آئی ایم ایف کا آخری پروگرام ہوگا، وزیر خزانہ

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان میں معاشی استحکام دنیا کے سامنے ہے، ان شا اللہ یہ آئی ایم ایف کا آخری پروگرام ہوگا، تاہم یہ اسی صورت ممکن ہوگا جب اسٹرکچرل اصلاحات پر عمل کیا جائے گا۔ کراچی میں تقریب سے خطاب اور میڈیا سے گفتگو کے دوران محمد اورنگزیب

اسٹرکچرل اصلاحات ہوئیں تو یہ آئی ایم ایف کا آخری پروگرام ہوگا، وزیر خزانہ Read More »