بھارت سے کشیدگی کا پاکستان پر کوئی بڑا مالی اثر نہیں پڑے گا: وفاقی وزیر خزانہ
وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ بھارت سے حالیہ فوجی کشیدگی کا پاکستان پر کوئی بڑا مالی اثر نہیں پڑے گا۔ رائٹرز کو انٹرویو میں محمد اورنگزیب نے کہا اپنی دفاعی ضروریات کو پورا کرنے کے لئے ہمیں جو بھی کرنے کی ضرورت ہوئی وہ ہم کریں گے۔ اسے موجودہ مالی وسائل […]
بھارت سے کشیدگی کا پاکستان پر کوئی بڑا مالی اثر نہیں پڑے گا: وفاقی وزیر خزانہ Read More »