حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں 50 پیسے فی لیٹر کمی کردی
حکومت نے آئندہ 15 روز کے لئے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا۔۔ وزارت خزانہ کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 50پیسے فی لیٹر، ہائی اسپیڈ ڈیزل 5روپے 31 پیسے فی لیٹر ، مٹی کا تیل 3 روپے 53 پیسے فی لیٹر اور لائٹ ڈیزل […]
حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں 50 پیسے فی لیٹر کمی کردی Read More »