معیشت

پی آئی اے کی نجکاری: ڈیڈ لائن میں توسیع

حکومت نے قومی فضائی کمپنی پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) کی فروخت کے لیے ممکنہ خریداروں کی طرف سے دلچسپی کے اظہار کے لیے طے شدہ مدت میں توسیع کر دی ہے۔ جرمن ویب سائیٹ ڈی ڈبلیو کےمطابق وزارت نج کاری کی طرف سے بتایا گیا کہ پی آئی اے کی فروخت کے لیے […]

پی آئی اے کی نجکاری: ڈیڈ لائن میں توسیع Read More »

تنخواہ دار طبقے پر بوجھ کم کیا جائے گا: وزیر خزانہ

وفاقی وزیر خزانہ محمداورنگزیب کہتے ہیں کہ آئندہ بجٹ میں تنخواہ دار طبقے پر بوجھ کم اور ان کے لیے ٹیکس جمع کرانے کا عمل آسان بنایا جائے گا۔ اسلام آباد میں ایک تقریب سے خطاب میں وفاقی وزیر خزانہ کا کہنا تھا کہ دنیا پاکستان کی معاشی بہتری کا اعتراف کر رہی ہے اور

تنخواہ دار طبقے پر بوجھ کم کیا جائے گا: وزیر خزانہ Read More »

پیٹرول پر کاربن لیوی لگاؤ اور سبسڈی کم کرو : آئی ایم ایف کی 11 نئی شرطیں

عالمی مالیاتی فنڈ نے پاکستان کی معیشت سے متعلق جائزہ رپورٹ جاری کردی ہے جس میں آئندہ مالی سال میں پیٹرول اور ڈیزل پر 5روپے فی لیٹر کاربن لیوی عائد کرنے کی شرط بھی لگائی گئی ہے۔ آئی ایم ایف کی رپورٹ کے مطابق پاکستان نے دسمبر 2024 تک پروگرام کے تمام 7 کارکردگی معیارات

پیٹرول پر کاربن لیوی لگاؤ اور سبسڈی کم کرو : آئی ایم ایف کی 11 نئی شرطیں Read More »

پاکستان اسٹاک ایکسیچینج:سرمایہ کاروں کو ایک ہفتے میں 1496ارب روپے کا منافع

بھارت سے جنگ بندی کے بعد پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی دیکھی گئی ہے ۔ سرمایہ کاروں کے لیے 16 مئی کو ختم ہونے والا ہفتہ 5 سال کا سب سےمنافع بخش ہفتہ ثابت ہوا ہے۔ مقبوضہ کشمیر کے علاقے پہلگام میں بھارت کے فالس فلیگ آپریشن کے بعد خطے میںجنگ کے بادل چھاگئے

پاکستان اسٹاک ایکسیچینج:سرمایہ کاروں کو ایک ہفتے میں 1496ارب روپے کا منافع Read More »

بھارتی کوششیں ناکام: آئی ایم ایف کا پاکستان کو ایک ارب 2 کروڑ ڈالرقرض جاری

پاکستان کومعاشی مشکلات سے دوچار کرنے کے لئے بین الاقوامی سطح پر بھارت کی ساری کوششیں خاک میں مل گئیں۔آئی ایم ایف نے قرض پروگرام کی دوسری قسط کے ایک ارب 2 کروڑ 30 لاکھ ڈالرپاکستان منتقل کردیئے۔ پاکستان معاشی استحکام اور غیر ملکی زر مبادلہ ذخائر بڑھانے کےلئے آئی ایم ایف سے قرض لے

بھارتی کوششیں ناکام: آئی ایم ایف کا پاکستان کو ایک ارب 2 کروڑ ڈالرقرض جاری Read More »

بھارت سے کشیدگی کا پاکستان پر کوئی بڑا مالی اثر نہیں پڑے گا: وفاقی وزیر خزانہ

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ بھارت سے حالیہ فوجی کشیدگی کا پاکستان پر کوئی بڑا مالی اثر نہیں پڑے گا۔ رائٹرز کو انٹرویو میں محمد اورنگزیب نے کہا اپنی دفاعی ضروریات کو پورا کرنے کے لئے ہمیں جو بھی کرنے کی ضرورت ہوئی وہ ہم کریں گے۔ اسے موجودہ مالی وسائل

بھارت سے کشیدگی کا پاکستان پر کوئی بڑا مالی اثر نہیں پڑے گا: وفاقی وزیر خزانہ Read More »

پاکستان کو ایک ماہ میں 3 ارب 39کروڑ ڈالر ز کا تجارتی خسارہ

پاکستان کو رواں برس اپریل کےمہینے میں 3 ارب 39کروڑ ڈالر ز کا تجارتی خسارہ ہوا ہے جو کہ مارچ کےمقابلے میں55 فیصد زیادہ ہے۔ وفاقی ادارہ شماریات کےمطابق رواں برس اپریل میں 2 ارب 14 کروڑ ڈالر کی مصنوعات برآمد کی گئیں۔۔ جب کہ درآمدات پر 5ارب 53کروڑ خرچ ہوئے۔ اس طرح اپریل میں

پاکستان کو ایک ماہ میں 3 ارب 39کروڑ ڈالر ز کا تجارتی خسارہ Read More »

اسٹرکچرل اصلاحات ہوئیں تو یہ آئی ایم ایف کا آخری پروگرام ہوگا، وزیر خزانہ

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان میں معاشی استحکام دنیا کے سامنے ہے، ان شا اللہ یہ آئی ایم ایف کا آخری پروگرام ہوگا، تاہم یہ اسی صورت ممکن ہوگا جب اسٹرکچرل اصلاحات پر عمل کیا جائے گا۔ کراچی میں تقریب سے خطاب اور میڈیا سے گفتگو کے دوران محمد اورنگزیب

اسٹرکچرل اصلاحات ہوئیں تو یہ آئی ایم ایف کا آخری پروگرام ہوگا، وزیر خزانہ Read More »

پاکستان میں آئی فون بھارت سے سستا ۔۔۔ دوسرے فون مہنگے لیکن کیوں

پاکستان میں ہر ایک شخص مہنگائی سے پریشان ہے۔۔ اور قیمتوں کا موازنہ بھارت سے کرتا ہے۔ لیکن کیا ٓپ جانتے ہیں بھارت میں آئی فون سمیت کئی موبائل فون پاکستان سے زیادہ مہنگے ہیں۔ کھیل تماشا ویب ڈیسک نے پاکستانی موبائل امپورٹرز اور بھارتی نیوز ویب سائٹ کے ذریعے کئی موبائل فونز کی قیمتوں

پاکستان میں آئی فون بھارت سے سستا ۔۔۔ دوسرے فون مہنگے لیکن کیوں Read More »

پاکستان کا مالیاتی خسارہ 20سال کی کم ترین سطح پر پہنچ گیا: اسٹیٹ بینک

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے معیشت پر اپنی ششماہی رپورٹ جاری کر دی ہے جس میں ملک کی معاشی صورتحال میں نمایاں بہتری کا عندیہ دیا گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق مالی سال 2025ء کی پہلی ششماہی میں عمومی مہنگائی میں نمایاں کمی ہوئی، کرنٹ اکاؤنٹ بیلنس سرپلس میں تبدیل ہوگیا اور مالیاتی خسارہ 2005ء

پاکستان کا مالیاتی خسارہ 20سال کی کم ترین سطح پر پہنچ گیا: اسٹیٹ بینک Read More »