پیٹرولیم قیمتوں میں کمی عوام کو منتقل نہیں ہوگی، وزیراعظم
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ آج رات پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں کم جائیں گی لیکن یہ کمی عوام کو منتقل نہیں کی جائے گی، بلکہ اس رقم سے بلوچستان میں ہائی وے بنائی جائے گی۔ عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں بہت زیادہ کم ہوئی ہیں ۔ جس کیوجہسے امکانتھا کہ پیٹرولیم […]
پیٹرولیم قیمتوں میں کمی عوام کو منتقل نہیں ہوگی، وزیراعظم Read More »