April 20, 2025

متحدہ عرب امارات کے نائب وزیراعظم کی دو روزہ دورے پر پاکستان آمد

متحدہ عرب امارات کے نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ شیخ عبداللہ بن زاید النہیان کی دو روزہ دورے پر پاکستان میں موجود ہیں۔ قومی ٹی ویچینل پی ٹی وی کےمطابق یو اے ای کے نائب وزیراعظم کا اسلام آباد میں استقبال وزیر خارجہ و نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار اور دیگر اعلی حکام نے کیا۔ […]

متحدہ عرب امارات کے نائب وزیراعظم کی دو روزہ دورے پر پاکستان آمد Read More »

پی ایس ایل 10: اسلام آباد نے کراچی کو 6 وکٹوں سے ہرادیا

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 10ویں ایڈیشن کے 10ویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے کراچی کنگز کو چھ وکٹوں سے شکست دے دی ہے۔ نیشنل بینک کرکٹ اسٹیڈیم کراچی میں کراچی کنگز نے مقررہ 20 اوورز میں سات وکٹوں کے نقصان پر 128 رنز بنائے ۔ جواب میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے

پی ایس ایل 10: اسلام آباد نے کراچی کو 6 وکٹوں سے ہرادیا Read More »

غزہ کی صورت حال ڈرامائی اور افسوسناک ہے: پوپ فرانسس

کیتھولک مسیحیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس نے غزہ کی صورت حال ڈرامائی اور افسوسناک قرار دیا ہے۔ پوپ فرانسس نے ایک ماہ تک ہسپتال میں علاج کے بعد ڈبل نمونیا سے صحت یاب ہونے کے بعد مسیحی تہوار ایسٹر کے موقع پر کیتھولک عیسائیوں کےمقدس ترین مقام ویٹیکن سٹی کے سینٹ پیٹرز باسیلیکا کی

غزہ کی صورت حال ڈرامائی اور افسوسناک ہے: پوپ فرانسس Read More »

عامر خان کے ‘ستارے زمین پر’ میں اپنے کردار کے بارے میں بڑے انکشاف

بالی ووڈ کے ناظرین کو عامر خان کی آنے والی فلم ‘ستارے زمین پر’ کی ریلیز کا شدت سے انتظار ہے ۔ فی الحال فلم کا کوئی پوسٹر یا اسٹار کاسٹ کی تفصیلات سامنے نہیں آئی ہیں۔ کہا جا رہا ہے کہ فلم 20 جون 2025 کو ریلیز ہو سکتی ہے۔ اس دوران عامر خان

عامر خان کے ‘ستارے زمین پر’ میں اپنے کردار کے بارے میں بڑے انکشاف Read More »

خبردار! آپ کا اسمارٹ فون ساری باتیں سنتا ہے، کون سا فیچر کرتا ہے جاسوسی

اسمارٹ فون لوگوں کی زندگی کا حصہ بن چکا ہے۔ لوگ اپنے زیادہ تر کام اپنے اسمارٹ فون کی مدد سے کر لیتے ہیں۔ لیکن کئی بار ایسا دیکھا گیا ہے کہ آپ کسی چیز کے بارے میں بس بات کر رہے ہوتے ہیں اور وہی چیز آپ کے فون میں ایڈ یا سجھاؤ کے

خبردار! آپ کا اسمارٹ فون ساری باتیں سنتا ہے، کون سا فیچر کرتا ہے جاسوسی Read More »

انورٹر اور نان انورٹر ایئر کنڈیشنر میں کیا ہوتا ہے فرق؟ کون سا ہوتا ہے بہتر

گھر میں ٹھنڈی اور آرام دہ ہوا کے لیے ایئر کنڈیشنر آج کل لوگوں کی ضرورت بن چکا ہے۔ ایسے میں گرمی میں لوگ اپنے گھروں میں اے سی لگواتے ہیں۔ لیکن کئی بار دیکھا گیا ہے کہ انورٹر اے سی اور نان-انورٹر اے سی کے بارے میں لوگ کافی کنفیوز ہوتے ہیں۔ آئیے جانتے

انورٹر اور نان انورٹر ایئر کنڈیشنر میں کیا ہوتا ہے فرق؟ کون سا ہوتا ہے بہتر Read More »

ایکس اور انسٹاگرام کو ٹکر دینے اوپن اے آئی لارہی ہے اپنا سوشل میڈیا پلیٹ فارم

چیٹ جی پی ٹی بنانے والی کمپنی اوپن اے آئی اپنا خود کا سوشل میڈیا نیٹ ورک بنانے پر غور کر رہی ہے۔ کمپنی ایلون مسک کے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس اور میٹا کے انسٹاگرام کو ٹکر دینے کے لیے اپنا یہ پلیٹ فارم لانچ کر سکتی ہے۔ اوپن اے آئی اپنا سوشل میڈیا

ایکس اور انسٹاگرام کو ٹکر دینے اوپن اے آئی لارہی ہے اپنا سوشل میڈیا پلیٹ فارم Read More »