جو سندھو پر حملہ کرے گا اس سے لڑیں گے، بلاول بھٹو
پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ہمارا مشن سندھو کو بچانا تھا اور ہم نے مل کر سندھو کو بچا لیا ہے۔جو سندھو پر حملہ کرے گا ہم اس سے لڑیں گے۔ میرپور خاص میں جلسے سےخطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ عوام اور پیپلزپارٹی نے مل […]
جو سندھو پر حملہ کرے گا اس سے لڑیں گے، بلاول بھٹو Read More »