بعض عناصر دہشت گردی کو ہتھیار کے طور پر استعمال کر رہے ہیں: آرمی چیف
آرمی چیف فیلڈ مارشل عاصم منیر نے کہا ہے کہ بعض علاقائی عناصر دہشت گردی کو ہائبرڈ وار فیئر کے ہتھیار کے طور پر استعمال کر رہے ہیں۔ چیف آف آرمی اسٹاف فیلڈ مارشل عاصم منیر امریکا کے سرکاری دورے پر ہیں۔ دو روز قبل انہوں نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات بھی کی […]
بعض عناصر دہشت گردی کو ہتھیار کے طور پر استعمال کر رہے ہیں: آرمی چیف Read More »