ایک اور بھارتی اداکارہ کا ڈائریکٹر ساجد خان پر ہراسانی کا الزام
می ٹو مہم کے دوران بالی ووڈ اداکار اور ہدایتکار ساجد خان پر گزشتہ کئی سال سے خواتین کے ساتھ نامناسب برتاؤ اور ہراسانی کے الزام لگتے رہے ہیں۔ گزشتہ دو برس کی خاموشی کے بعد ایک اور اداکارہ ان کے خلاف میدان میں آگئی ہیں۔ کام کی جگہ یا ملازمت اور کام کے لیے […]
ایک اور بھارتی اداکارہ کا ڈائریکٹر ساجد خان پر ہراسانی کا الزام Read More »