December 26, 2024

پاکستان جنوبی افریقا ٹیسٹ میچ کے پہلے ہی دن 13 وکٹیں گر گئیں

دو ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کے پہلے میچ کے پہلے دن پاکستان کی پوری ٹیم پہلی اننگ میں 211 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی جب کہ جنوبی افریقا نے 3 وکٹوں کے نقصان پر 82 رنز بنا لیے ۔ سینچورین میں کھیلے جارہے ٹیسٹ میچ میں جنوبی افریقا نے تاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا […]

پاکستان جنوبی افریقا ٹیسٹ میچ کے پہلے ہی دن 13 وکٹیں گر گئیں Read More »

ڈیل کے بدلے بنی گالہ منتقل کرنے کی پیشکش کی گئی: عمران خان

پاکستان تحریک انصاف کے بانی اور سابق وزیر اعظم عمارن خان کا کہنا ہے کہ انہیں ڈیل کے بدلے بنی گالا منتقل کرنے کی پیشکش کی گئی۔ پاکستان تحریک انصاف کے سوشل میدیا پلیٹ فارمز پر عمران خان کی اپنے وکلا اور صحافیوں سے مبینہ گفتگو شائع کی گئی ہے۔ جس میں بانی پی ٹی

ڈیل کے بدلے بنی گالہ منتقل کرنے کی پیشکش کی گئی: عمران خان Read More »

بھارتی کرکٹر کے باپ کو فراڈ کے الزام میں 7 سال قید

بھارتی عدالت نے سابق انٹر نیشنل کرکٹر نمن اوجھا کے والد ونے اوجھا کو تقریباً سوا کروڑ روپے کے غبن کے الزام میں 7 سال قید اور 7 لاکھ روپے کا اضافی جرمانہ عائد کیا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق 2013 میں ریاست مدھیہ پردیش کے علاقے جولکھیڑا میں واقع بینک آف مہاراشٹر کی

بھارتی کرکٹر کے باپ کو فراڈ کے الزام میں 7 سال قید Read More »

نو مئی احتجاج: عمران خان کے بھانجے سمیت مزید 60 افراد کو فوجی عدالتوں سے سزائیں

فوجی عدالتوں نے نو مئی کو تحریکِ انصاف کے احتجاج کے دوران عسکری تنصیبات پر حملوں میں ملوث مزید 60 ملزمان کو جرم ثابت ہونے پر 10 سال تک قید با مشقت کی سزائیں سنا دی ہیں۔ سپریم کورٹ نے 13 دسمبر کو فوجی عدالتوں میں زیر التوا مقدمات کے فیصلے سنانے کی مشروط اجازت

نو مئی احتجاج: عمران خان کے بھانجے سمیت مزید 60 افراد کو فوجی عدالتوں سے سزائیں Read More »

بھارت کے لئے حج کوٹہ تقریباً پاکستان ہی کے برابر

سعودی حکومت نے رواں برس حج کے لئے پاکستان کا کوٹہ ایک لاکے 79 ہزار 210 عازمین مقرر کیا ہے ۔ جب کہ بھارت کا کوٹہ بھی لگ بھگ اتنا ہی ہے۔ بھارت میں مسلمانوں کی تعداد بھی کروڑوں میں ہے۔ 2025 میں بھارت کا حج کوٹہ سعودی عرب نے ایک لاکھ 75 ہزار 25

بھارت کے لئے حج کوٹہ تقریباً پاکستان ہی کے برابر Read More »

سلمان خان کی نئی فلم سکندر پہلی جھلک سامنے آگئی

انتظار آخرکار ختم ہوا! سلمان خان کی فلم سکندر کی پہلی جھلک سامنے آگئی ہے۔ سکندر کا پہلا پوسٹر جاری کر دیا گیا ہے۔ فلم میں سلمان خان کو ایک نئے اور مختلف اوتار میں پیش کرنے کے لیے تیار ہیں۔ سکندر کے پوسٹر میں سلمان خان ایک پراسرار پوز میں نظر آ رہے ہیں۔

سلمان خان کی نئی فلم سکندر پہلی جھلک سامنے آگئی Read More »

جی میل کے ہیک ہونے کا خطرہ؛ گوگل نے بتادیا محفوظ رہنے کا طریقہ

جیسے جیسے نیا سال قریب آتا ہے، ہیکرز کی جانب سے مختلف پیشکشوں کے ذریعے جی میل کے ہیک ہونے کا خطرہ بڑھ جاتا ہے۔ ایسے میں گوگل نے اس سے محفوظ رہنے کا طریقہ بتادیا ہے۔ یہ سال بھی چند دنوں میں ختم ہونے والا ہے۔ دنیا بھر میں لوگ نئے سال کے حوالے

جی میل کے ہیک ہونے کا خطرہ؛ گوگل نے بتادیا محفوظ رہنے کا طریقہ Read More »