January 6, 2025

کیپ ٹاؤن ٹیسٹ بھی جنوبی افریقا جیت گیا: پاکستان کو وائٹ واش

کیپ ٹاؤن میں دوسری انننگز میں بہتر بلے بازی کے باوجود پاکستان میچ نہ بچاسکا، اس طرح پاکستان کو وائٹ واش کا سامنا کرنا پڑا تاہم ٹیسٹ میچ میں قومی ٹیم اننگز کی شکست کی خفت سے بچ گئی۔ کیپ ٹآن میں کھیلے گئے ٹیسٹ میچ کے آخری دن پاکستان دوسری اننگز میں 478 رنز […]

کیپ ٹاؤن ٹیسٹ بھی جنوبی افریقا جیت گیا: پاکستان کو وائٹ واش Read More »

مخصوص واٹس ایپ چیٹ پرلگائیں کوڈ۔۔ کوئی آپ کی چیٹ نہیں پڑھ سکے گا

واٹس ایپ اپنے صارفین کی چیٹس کو پرائیویٹ بنانے کے لیے سیکرٹ کوڈ فیچر لایا تھا۔ اس کی مدد سے چیٹ کو لاک کرنے کے لیے ایک منفرد پاس ورڈ استعمال کیا جا سکتا ہے۔ واٹس ایپ اپنی پرائیویسی کے لیے جانا جاتا ہے۔ اس پر بھیجے گئے پیغامات انکرپٹڈ ہوتے ہیں جس کا مطلب

مخصوص واٹس ایپ چیٹ پرلگائیں کوڈ۔۔ کوئی آپ کی چیٹ نہیں پڑھ سکے گا Read More »

سردیوں میں کیڑے مکوڑے کیوں کم نظر آتے ہیں؟ سائنسدان کیا کہتے ہیں

دنیا کے مختلف ملکوں کی طرح پاکستان میں بھی شدید سردی ہے۔ سردیوں میں انسانوں کی بیرونی سرگرمیاں محدود ہوجاتی ہیں لیکن اس کے ساتھ ساتھ سردیوں میں کیڑے مکوڑے بھی کم نظر آتے ہیں۔ کیا آپ اس کی وجہ جانتے ہیں۔ دنیا بھر میں حشرات کی ہزاروں اقسام پائی جاتی ہیں۔ پاکستان میں گرمیوں

سردیوں میں کیڑے مکوڑے کیوں کم نظر آتے ہیں؟ سائنسدان کیا کہتے ہیں Read More »

سردیوں میں اپنے فریج کو مکمل بند نہ کریں ورنہ ۔۔۔۔

سردیوں کے دوران ہمارے گھروں میں فریج کا استعمال کم ہو جاتا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ کچھ لوگ فریج بند کردیتے ہیں۔ ایسا کرنے سے ریفریجریٹر کو نقصان پہنچ سکتا ہے۔ اس لیے دیکھ بھال میں بہت سی احتیاطی تدابیر اختیار کرنی چاہئیں۔ سردیوں کے موسم میں درجہ حرارت بہت کم ہوجاتا ہے جس

سردیوں میں اپنے فریج کو مکمل بند نہ کریں ورنہ ۔۔۔۔ Read More »

کانوں سے میل صاف کرنا چاہتے ہیں تو گھریلو ٹوٹکے اپنائیں

کان ہمارے جسم کے نازک حصوں میں سے ایک ہے، اس لیے ہمیں اس کا خاص خیال رکھنا چاہیے۔ اگر آپ کانوں کو غلط طریقے سے صاف کرتے ہیں تو یہ قوت سماعت کو متاثر کر سکتا ہے۔ اس لیے اسے صحیح طریقے سے کرنا بہت ضروری ہے۔ ہمارے کانوں میں میل جمع ہوتا رہتا

کانوں سے میل صاف کرنا چاہتے ہیں تو گھریلو ٹوٹکے اپنائیں Read More »

جو کہے ملک کوآگ لگا دواس کے بہکاوے میں نہ آنا: مریم نوازکی طلبہ کو نصیحت

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ جن کی ماہانہ آمدن 3 لاکھ روپے سے کم ہے ان کے لیے بچوں کی پڑھائی کے خرچے برداشت کرنا آسان کام نہیں ہے۔ بہاؤالدین ذکریا یونیورسٹی میں وظائف تقسیم کرنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ طلبا کو ان کی تعلیمی

جو کہے ملک کوآگ لگا دواس کے بہکاوے میں نہ آنا: مریم نوازکی طلبہ کو نصیحت Read More »

سلمان خان خطرے میں! گھر کے باہر ایک بار پھر سیکیورٹی بڑھا دی گئی

بالی ووڈ کے سپر اسٹار سلمان خان کے گھر کے باہر سیکیورٹی ایک مرتبہ پھر سخت کردی گئی ہے۔ جس سے اندازہ لگایا جارہا ہے کہ بھارتی فلم نگری کا سلطان ایک بار پھر خطرے میں ہے۔ سال 2024 سلمان خان کے لیے بہت مشکل رہا ہے۔ اداکار کو مسلسل جان سے مارنے کی دھمکیاں

سلمان خان خطرے میں! گھر کے باہر ایک بار پھر سیکیورٹی بڑھا دی گئی Read More »

ٹرمپ جرات مند شخص، بہتر تعلقات چاہتے ہیں : افغان طالبان کی خواہش

افغانستان میں برسرِ اقتدار طالبان کی عبوری حکومت کے نائب وزیرِ خارجہ شیر محمد عباس ستانکزئی نے نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو ڈونلڈ ٹرمپ ایک جرات مند اور قوتِ فیصلہ رکھنے والے شخص ہیں۔ اس لئے افغان حکومت نئی امریکی حکومت سے اچھے تعلقات چاہتے ہیں۔ وائس آف امریکا کے مطابق شیر محمد

ٹرمپ جرات مند شخص، بہتر تعلقات چاہتے ہیں : افغان طالبان کی خواہش Read More »