February 25, 2025

پریتی زنٹا پر 18 کروڑ کا قرضہ واپس نہ کرنے کا الزام

بالی ووڈ اداکارہ پریتی زنٹا بھلے ہی فلموں سے دور ہوں لیکن وہ سوشل میڈیا اور اپنی آئی پی ایل ٹیم کنگز 11 پنجاب کے ذریعے اپنے مداحوں کے قریب رہتی ہیں۔ حال ہی میں پریتی زنٹا کے بارے میں خبر آئی تھی جس میں کہا گیا تھا کہ ان کے نام پر 18 کروڑ […]

پریتی زنٹا پر 18 کروڑ کا قرضہ واپس نہ کرنے کا الزام Read More »

نیشنل کرپٹو کونسل کے قیام پر غور کریں گے: وفاقی وزیر خزانہ

حکومت نے ڈیجیٹل اثاثوں کے لیے مؤثر، شفاف اور عالمی معیار کے مطابق فریم ورک بنانے کی تیاریاں شروع کردی ہیں۔ وفاقی وزارت خزانہ کے اعلامیے کے مطابق وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی زیر صدارت ڈیجیٹل اثاثوں سے متعلق اجلاس ہوا ۔ جس میں کرپٹو کرنسی کے عالمی رجحانات، ضوابط اور پاکستان کی معیشت پر

نیشنل کرپٹو کونسل کے قیام پر غور کریں گے: وفاقی وزیر خزانہ Read More »

کراچی میں ملکی تاریخ میں بھارتی اسمگل ادویات کی سب سے بڑی کھیپ پکڑی گئی

کراچی میں کسٹم حکام نے ملکی تاریخ کی سب سے بڑی کارروائی کرتے ہوئے 10 ارب روپے مالیت کی اسمگل بھارتی ادویات برآمد کرلی۔ کلیکٹر کسٹم انفوسمنٹ معین الدین وانی نے پریس کانفرنس میں بتایا کہ 20 اور 21 فروری کی درمیانی رات کو اطلاع ملی کہ انڈین ساختہ ممنوعہ ادویات ایک ویئر ہاؤس میں

کراچی میں ملکی تاریخ میں بھارتی اسمگل ادویات کی سب سے بڑی کھیپ پکڑی گئی Read More »

جی میل میں تبدیلی: ایس ایم ایس کوڈ کا جھنجھٹ ختم، اکاونٹ ہیکنگ سے نجات

گوگل جلد ہی جی میل اکاؤنٹس کے لیے ایس ایم ایس پر مبنی ٹو فیکٹر توثیق ہٹانے کا منصوبہ بنا رہا ہے۔ فوربس کی ایک رپورٹ کے مطابق ٹیک کمپنی ٹو فیکٹر توثیق کے بجائے کیو آر کوڈ پر مبنی تصدیقی نظام کو اپنانے کی منصوبہ بندی کر رہی ہے۔ گوگل کے ترجمان کا کہنا

جی میل میں تبدیلی: ایس ایم ایس کوڈ کا جھنجھٹ ختم، اکاونٹ ہیکنگ سے نجات Read More »

اسفیئریکس: ناسا کی نئی دوربین جو کائنات کا سب سے رنگین نقشہ بنائے گی

یہ کائنات میں موجود اشیاء کی کیمسٹری اور فزکس کے بارے میں نئی ​​معلومات فراہم کرے گا۔ یہ مشن خلا میں دیگر انفراریڈ دوربینوں کے کام کو تقویت دے گا۔ خلائی تحقیق سے متعلق امریکی ادارہ ناسا جلد ہی ایک نئی دور بین لانچ کرے گا۔ جو کائنات کا اب تک کا سب سے رنگین

اسفیئریکس: ناسا کی نئی دوربین جو کائنات کا سب سے رنگین نقشہ بنائے گی Read More »