آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی فیلڈ مارشل کے عہدے پر ترقی
وفاقی کابینہ نے آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر (نشانِ امتیاز ملٹری) کو فیلڈ مارشل کے عہدے پر ترقی دینے کی منظوری دے دی۔ اعلامیے کے مطابق آپریشن بنیان مرصوص کی اعلیٰ حکمتِ عملی اور دشمن کو شکستِ فاش دینے پر جنرل عاصم منیر کو فیلڈ مارشل کے عہدے پر ترقی دی گئی ہے۔ ایئر […]
آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی فیلڈ مارشل کے عہدے پر ترقی Read More »