گوگل ملازمین کو امتیازی سلوک برتنے پر 28 ملین ڈالر ہرجانہ ادا کرنے پر راضی
گوگل نے ملازمین کے ساتھ امتیازی سلوک برتنے کے مقدمے کو حل کرنے کے لیے درخواست گزار کو 28 ملین ڈالر ادا کرنے پر اتفاق کیا ہے۔ امریکی عدالت میں اینا کینٹو نامی میکسیکن نژاد خاتون نے گوگل پر نسلی امتیاز کا مقدمہ دائر کیا تھا۔ اینا کینٹو نے مقدمے میں موقف اختیار کیا تھا […]
گوگل ملازمین کو امتیازی سلوک برتنے پر 28 ملین ڈالر ہرجانہ ادا کرنے پر راضی Read More »









