پاکستان

ہمارے نشانے پر بھارت کے 10 جہاز تھے وہ ادھار باقی ہے: خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہےکہ ایک وقت تھا جب ہمارے نشانے پر ان کے 10 طیارے تھے، وہ ادھار باقی ہے۔ سیالکوٹ میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ برصغیر پاک و ہند کے مسلمانوں نے ایک الگ وطن کے لیے جدوجہد کی، جب سے آزادی حاصل کی، بھارت […]

ہمارے نشانے پر بھارت کے 10 جہاز تھے وہ ادھار باقی ہے: خواجہ آصف Read More »

پاک بھارت کشیدگی: ہم نے کچھ نہیں چھپایا ساری حقیقت بتائی،آرمی چیف

آرمی چیف جنرل عاصم منیر کہتےہیں کہ پاک بھارت کشیدگی اورجھڑپ کے دوران ہم نےساری حقیقت بتائی کچھ بھی نہیں چھہایا۔ اسلام آباد میں میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کے دوران آرمی چیف نے پاک بھارت جنگ کے دوران پاکستانی میڈیا کے کردار کو سراہا۔ انہوں نے کہا کہ پوری قوم نے متحد ہو کر

پاک بھارت کشیدگی: ہم نے کچھ نہیں چھپایا ساری حقیقت بتائی،آرمی چیف Read More »

پاکستان اسٹاک ایکسیچینج:سرمایہ کاروں کو ایک ہفتے میں 1496ارب روپے کا منافع

بھارت سے جنگ بندی کے بعد پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی دیکھی گئی ہے ۔ سرمایہ کاروں کے لیے 16 مئی کو ختم ہونے والا ہفتہ 5 سال کا سب سےمنافع بخش ہفتہ ثابت ہوا ہے۔ مقبوضہ کشمیر کے علاقے پہلگام میں بھارت کے فالس فلیگ آپریشن کے بعد خطے میںجنگ کے بادل چھاگئے

پاکستان اسٹاک ایکسیچینج:سرمایہ کاروں کو ایک ہفتے میں 1496ارب روپے کا منافع Read More »

دنیا بھر کی جیلوں میں 23456 پاکستانیوں میں سے 12156 سعودی عرب میں قید

وزارت خارجہ نے دنیا بھر میں قید پاکستانیوں کی تفصیلات قومی اسمبلی میں پیش کر دیں۔ قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران وزیر خارجہ سینیٹر اسحق ڈار نے اپنے تحریری جواب میں دنیا بھر میں قید پاکستانیوں کی تفصیلات پیش کردیں۔ جواب میں بتایا گیا ہے کہ مختلف ممالک کی جیلوں میں 23 ہزار 4

دنیا بھر کی جیلوں میں 23456 پاکستانیوں میں سے 12156 سعودی عرب میں قید Read More »

بھارتی کوششیں ناکام: آئی ایم ایف کا پاکستان کو ایک ارب 2 کروڑ ڈالرقرض جاری

پاکستان کومعاشی مشکلات سے دوچار کرنے کے لئے بین الاقوامی سطح پر بھارت کی ساری کوششیں خاک میں مل گئیں۔آئی ایم ایف نے قرض پروگرام کی دوسری قسط کے ایک ارب 2 کروڑ 30 لاکھ ڈالرپاکستان منتقل کردیئے۔ پاکستان معاشی استحکام اور غیر ملکی زر مبادلہ ذخائر بڑھانے کےلئے آئی ایم ایف سے قرض لے

بھارتی کوششیں ناکام: آئی ایم ایف کا پاکستان کو ایک ارب 2 کروڑ ڈالرقرض جاری Read More »

بھارتی جارحیت میں مسلح افواج کے 11 جوان اور 40 شہری شہید ہوئے: آئی ایس پی آر

پاک فوج نے پہلگام واقعے کی آڑ میں بھارتی جارحیت کے نتیجے میں ہونے والے جانی نقصان کی تفصیلات جاری کردی ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ ابلاغ عامہ (آئی ایس پی آر ) کے مطابق 6 اور 7 مئی 2025 کی شب بھارتی مسلح افواج نے بلا اشتعال اور قابل مذمت بزدلانہ حملے کیے، جس

بھارتی جارحیت میں مسلح افواج کے 11 جوان اور 40 شہری شہید ہوئے: آئی ایس پی آر Read More »

بھارت سے کشیدگی کا پاکستان پر کوئی بڑا مالی اثر نہیں پڑے گا: وفاقی وزیر خزانہ

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ بھارت سے حالیہ فوجی کشیدگی کا پاکستان پر کوئی بڑا مالی اثر نہیں پڑے گا۔ رائٹرز کو انٹرویو میں محمد اورنگزیب نے کہا اپنی دفاعی ضروریات کو پورا کرنے کے لئے ہمیں جو بھی کرنے کی ضرورت ہوئی وہ ہم کریں گے۔ اسے موجودہ مالی وسائل

بھارت سے کشیدگی کا پاکستان پر کوئی بڑا مالی اثر نہیں پڑے گا: وفاقی وزیر خزانہ Read More »

دشمن کی کوئی بھی جارحیت مسلح افواج کا عزم متزلزل نہیں کر سکتی: آرمی چیف

آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ دشمن کی کوئی بھی جارحیت پاکستان کی مسلح افواج کے عزم کو متزلزل نہیں کر سکتی پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے سی ایم ایچ راولپنڈی کا دورہ کیا، جہاں بھارت کی جارحیت سے

دشمن کی کوئی بھی جارحیت مسلح افواج کا عزم متزلزل نہیں کر سکتی: آرمی چیف Read More »

پاکستان اور بھارت کے درمیان جنگ بندی ہوگئی

عالمی طاقتوں کی جانب سے بیچ بچاؤ کے بعد پاکستان اور بھارت 6 مئی سے جاری لڑائی بند کرنے پر متفق ہوگئے ہیں۔ بھارت نے مقبوضہ کشمیر کے سیاحتی مقام پہلگام میں گذشتہ ماہ ہونے والے حملے کا الزام پاکستان پر عائد کرتے ہوئے چھ اور سات مئی کی شب پاکستان کے مختلف مقامات پر

پاکستان اور بھارت کے درمیان جنگ بندی ہوگئی Read More »

پاکستان کا بھارت کو جواب: میزائلوں کا گودام اور فوجی اڈے تباہ، ویب سائیٹس اورکیمرےبھی ہیک

پاکستان نے آپریشن سندور کے نام سے کی گئی بھارتی جارحیت کے جواب میں اپنے آپریشن بنیان المرصوص سے دے دیا ہے۔ پاکستان نے پہلگام واقعے کی آڑ میں بھارتی بھارتی جارحیت پر جوابی کارروائی شروع کردی ہے۔ جس کانام آپریشن بنیان المرصوص رکھا گیا ہے۔ جس کا مطلب آہنی دیوار ہے۔ بھارت میں ایئربیس

پاکستان کا بھارت کو جواب: میزائلوں کا گودام اور فوجی اڈے تباہ، ویب سائیٹس اورکیمرےبھی ہیک Read More »