April 18, 2025

کینال منصوبہ واپس لو ورنہ ۔۔۔۔ بلاول کا وفاقی حکومت کو الٹی میٹم

چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ سندھ اور پاکستان کے عوام کینال کے منصوبے کو مسترد کرتے ہیں، وفاقی حکومت فوری طور پر یہ متنازع منصوبہ واپس لے ورنہ پیپلزپارٹی اس کے ساتھ نہیں چلے سکے گی۔ حیدرآباد میں جلسہ عام سے خطاب کے دوران بلاول بھٹو زرداری نےکہا کہ ن لیگ […]

کینال منصوبہ واپس لو ورنہ ۔۔۔۔ بلاول کا وفاقی حکومت کو الٹی میٹم Read More »

پی ایس ایل 10: کراچی کے ہاتھوں کوئٹہ کو شکست

پی ایس ایل 10 میں کراچی کنگز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 57 رنز سے ہرادیا۔ نیشنل بینک کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں کراچی نے 176 رنز کا ہدف دیا لیکن ہدف کے تعاقب میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز صرف 119 رنز ہی بناسکی ۔ کراچی کنگز نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا

پی ایس ایل 10: کراچی کے ہاتھوں کوئٹہ کو شکست Read More »

حرا مانی کی ہم شکل کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل

اداکارہ حرا مانی سوشل میدیا پر ہمیشہ ہی زیر بحث رہتی ہیں لیکن اب ان کی ایک ہم شکل کے چرچے بھی زبان زد عام ہیں۔ حرا مانی کی ہم شکل خاتون کا نام ڈاکٹر اقدس طارق ہے اور وہ ایک انفلوئنسر ہیں۔ ان کی ناصرف شکل بلکہ آواز اور بولنے کا انداز بھی اداکارہ

حرا مانی کی ہم شکل کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل Read More »

انسٹاگرام کا بلینڈ فیچر : اب دوست کے ساتھ ذاتی ریل فیڈ تیار کریں

انسٹاگرام کے صارفین کے لیے بڑی خوشخبری ہے۔ اب انسٹاگرام نے ایک نیا فیچر لانچ کر دیا ہے۔ اس نئی فیچر کی مدد سے ریل بنانے والوں کی خوشی کا کوئی ٹھکانہ نہیں رہے گا۔ دراصل اس پلیٹ فارم پر بلینڈ فیچر شامل کیا گیا ہے۔ اب اس کی مدد سے آپ اپنے دوست کے

انسٹاگرام کا بلینڈ فیچر : اب دوست کے ساتھ ذاتی ریل فیڈ تیار کریں Read More »

نو انٹری 2 میں ورون ، ارجن اور دلجیت کے ساتھ تمنا بھاٹیہ کی انٹری

بونی کپور کی سپرہٹ فرنچائز نو انٹری کا سیکوئل، نو انٹری 2 آخرکار تیاری کے مرحلے پر آگیا ہے ۔ فلم میں جہاں ورون دھون، ارجن کپور اور دلجیت دوسانجھ میل لیڈ کے طور پر پہلے ہی کاسٹ ہو چکے ہیں، وہیں اب میکرز نے ایک فی میل لیڈ بھی لاک کر لی ہے اور

نو انٹری 2 میں ورون ، ارجن اور دلجیت کے ساتھ تمنا بھاٹیہ کی انٹری Read More »

جولائی میں بہت بڑی تباہی آئے گی ؟ جاپانی ‘بابا وانگا’ کی پیشگوئی سے ہلچل

دنیا پہلے ہی 2025 کے پہلے چار مہینوں میں کئی قدرتی آفتوں کا سامنا کررہی ہے اور اب ایک اور خوفناک پیش گوئی جاپان کی ‘بابا وانگا’ کی طرف سے سامنے آئی ہے۔ ریو تاتسوکی نامی خاتون کو ان کی پیش گوئیوں اور مستقبل سےمتعلق بتائی گئی باتوں کی وجہ سے لوگ ‘جاپانی بابا وانگا’

جولائی میں بہت بڑی تباہی آئے گی ؟ جاپانی ‘بابا وانگا’ کی پیشگوئی سے ہلچل Read More »

اینڈرائیڈ 16 کے ریلیز کی تیاریاں: مختلف ڈیوائسز پر بیٹا ورژن آگیا

اینڈرائیڈ 15 ابھی تمام ڈیوائسز تک پہنچا بھی نہیں ہے، لیکن اس سے پہلے گوگل نے اینڈرائیڈ 16 کے ریلیز کی تیاری کر لی ہے۔ گوگل کا اگلا آپریٹنگ سسٹم اپنے اسٹیبلٹی فیز میں پہنچ چکا ہے۔ اس سے پتہ چلتا ہے کہ جلد ہی کمپنی باقاعدہ طور پر اسے تمام صارفین کے لیے ریلیز

اینڈرائیڈ 16 کے ریلیز کی تیاریاں: مختلف ڈیوائسز پر بیٹا ورژن آگیا Read More »

واٹس ایپ پر اب لگائیں 90 سیکنڈ تک کا ویڈیو اسٹیٹس

اب واٹس ایپ صارفین کے لئے طویل ویڈیو شیئر کرنا پہلے سے زیادہ آسان ہوگا کیونکہ آپ 90 سیکنڈ تک کا ویڈیو اسٹیٹس لگا سکتے ہیں ۔ آج کے دور میں لوگ چھوٹے چھوٹے ویڈیو کلپ کے بجائے مکمل اور مسلسل ویڈیو شیئر کرنا پسند کرتے ہیں۔ ایسے میں ہر بار ویڈیو کو 30 یا

واٹس ایپ پر اب لگائیں 90 سیکنڈ تک کا ویڈیو اسٹیٹس Read More »

یوکرین سے معدنیات کا معاہدہ اگلے ہفتے متوقع، ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ وہ ایک ایسے معاہدے پر دستخط کرنے کے لیے تیار ہیں جو یوکرین میں قیام امن کی راہ پر لے جا سکتا ہے۔ اس معاہدے سے امریکا کو یوکرین کے قدرتی وسائل تک رسائی حاصل ہو گی۔ ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس میں اس معاہدے کے بارے میں

یوکرین سے معدنیات کا معاہدہ اگلے ہفتے متوقع، ٹرمپ Read More »