سیلز ٹیکس کی مد میں تین ہزار ارب روپے کی چوری ہورہی ہے : چیئرمین ایف بی آر
چیئرمین ایف بی آر راشد لنگڑیال نے انکشاف کیا ہے کہ ملک کے 95 فیصد لوگوں کے پاس ایئر کنڈیشنر نہیں اور سیلز ٹیکس کی مد میں تین ہزار ارب روپے کی چوری ہورہی ہے ۔ سلیم مانڈوی والا کی زیر صدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی خزانہ کا اجلاس ہوا جس میں ممبر کسٹمز واجد […]
سیلز ٹیکس کی مد میں تین ہزار ارب روپے کی چوری ہورہی ہے : چیئرمین ایف بی آر Read More »