صفحۂ اول

میٹا آئیز کا اسکیل اے آئی نامی کمپنی پر 10 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری پر غور

فیس بک، انسٹاگرام اور واٹس ایپ جیسے ٹیک پلیٹ فارمز کی مالک کمپنی میٹا اب اسکیل اے آئی نامی کمپنی پر 10 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری پر غور کررہی ہے۔ امریکا میں 2016 میں قائم ہونے والے ڈیٹا لیبلنگ اسٹارٹ اپ اسکیل اے آئی کو این ویدیا، ایمیزون اور میٹا جیسی بڑی ٹیکنالوجی کمپنیوں […]

میٹا آئیز کا اسکیل اے آئی نامی کمپنی پر 10 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری پر غور Read More »

سائنسدانوں کا خصیوں کی بافتوں سے مردانہ اسپرمز بنانے کا طریقہ تلاش کرنے کا دعویٰ

آج کے دور میں نا صرف خواتین میں بلکہ مردوں میں بھی بانجھ پن کی شرح بڑھ رہی ہے طرز زندگی، آلودگی، خوراک اور جینیاتی عوامل کی وجہ سے مردوں میں تولیدی صلاحیت متاثر ہو رہی ہے۔ لیکن آئر لینڈ کی لیمریک یونیورسٹی (یو ایل) کے محققین کی ایک ٹیم نے اس موضوع پر بڑے

سائنسدانوں کا خصیوں کی بافتوں سے مردانہ اسپرمز بنانے کا طریقہ تلاش کرنے کا دعویٰ Read More »

دوسروں سے جلنا چھوڑ دیں: ہمایوں سعید نے اپنی فٹنس کا راز بتادیا

پاکستان ڈراما انڈسٹری اور فلم نگری کے سپر اسٹار ہمایوں سعید کا کہنا ہے کہ وہ 57 سال کی عمر میں بھی فٹ ہیں اور کم عمر لگتے ہیں کیوںکہ وہ اپنے کام سے کام رکھتے ہیں اور دوسروں سے نہیں جلتے۔ ماہرہ خان اور ہمایوں سعید 10 سال بعد فلم ’لو گورو‘ کے ذریعے

دوسروں سے جلنا چھوڑ دیں: ہمایوں سعید نے اپنی فٹنس کا راز بتادیا Read More »

اینڈرائیڈ ڈیوائس ساز کمپنیوں پر 5 سال تک اپ ڈیٹ دینے کی پابندی

اگر آپ ان صارفین میں سے ہیں جو فون لینے کے بعد دو-تین سال میں اپ ڈیٹ بند ہونے سے پریشان رہتے ہیں، تو آپ کے لیے اچھی خبر ہے۔ یورپی یونین نے اسمارٹ فونز اور ٹیبلٹس کے حوالے سے ایک نیا سخت قانون تیار کیا ہے، جس کے تحت کمپنیوں کو کم از کم

اینڈرائیڈ ڈیوائس ساز کمپنیوں پر 5 سال تک اپ ڈیٹ دینے کی پابندی Read More »

ریشم، 120 کلو سونےاور 100 کلو چاندی سے نیا غلاف کعبہ تیار

مکہ مکرمہ کے قریب واقع کنگ عبدالعزیز کمپلکس میں ریشم، 120 کلو سونےاور 100 کلو چاندی سے نیا غلاف کعبہ تیار کرکے خانہ کعبہ کے منتظمین کے حوالے کردیا گیا ہے۔ عرب ویب سائیٹ کے مطابق مکہ مکرمہ ریجن کے نائب گورنر اور مرکزی حج کمیٹی کے نائب چئرمین شہزادہ سعود بن مشعل بن عبدالعزیز

ریشم، 120 کلو سونےاور 100 کلو چاندی سے نیا غلاف کعبہ تیار Read More »

حجاج کرام کا آج منیٰ میں آخری دن

حج 2025 اختتام کو پہنچ رہا ہے۔ آج ہوم تشریق کا دوسرا دن ہے اور حجاج کرام تینوں شیطانوں کو کنکریاں مارنے کے بعد وادی منیٰ سے رخصت ہو جائیں گے۔ عرب نیوز کے مطابق حج 1446 ہجری بمطابق 2025 کا آخری مرحلہ مکمل ہونے کے ساتھ ہی مشاعر مقدسہ کی عارضی خیمہ بستی وادی

حجاج کرام کا آج منیٰ میں آخری دن Read More »

افغان طالبان کا ملک چھوڑنے والے مغرب نواز افغانوں کیلئے عام معافی کا اعلان

افغانستان کے وزیر اعظم محمد حسن اخوند نے ہفتے کو اعلان کیا کہ سابق مغرب نواز حکومت کے سقوط کے بعد ملک چھوڑنے والے تمام افغان شہری وطن واپس آ سکتے ہیں اور واپسی پر انہیں کوئی نقصان نہیں پہنچایا جائے گا۔ عید الاضحیٰ کے موقع پر محمد حسن اخوند نے اپنے پیغام میں کہا

افغان طالبان کا ملک چھوڑنے والے مغرب نواز افغانوں کیلئے عام معافی کا اعلان Read More »

دشمن کو معاف کرو گے تو اللہ تم کو اپنا دوست بنالے گا: امام کعبہ کا خطبہ حج

مسجد الحرام کے امام شیخ ڈاکٹر صالح بن عبداللہ نے خطبہ حج میں کہا ہے کہ آپس میں ایک دوسرے سے بڑھ کر نیکی کا کام کرو، اللہ سے ڈرتے رہو،تقوی اختیار کرو، اللہ کی پکڑ بہت سخت ہے۔ مسجد نمرہ میں خطبہ حج دیتے ہوئے شیخ ڈاکٹر صالح بن عبداللہ نے کہا کہ نیکی

دشمن کو معاف کرو گے تو اللہ تم کو اپنا دوست بنالے گا: امام کعبہ کا خطبہ حج Read More »

بریسٹ کینسر میں مبتلا اداکارہ حنا خان کی بوائے فرینڈ سے شادی

حنا خان نے سوشل میڈیا پر اپنی پوسٹ کے ذریعے شادی کا اعلان کر کے سب کو حیران کر دیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق 4 جون کو حنا اور راکی کی شادی ممبئی میں حنا خان کے گھر ہوئی۔ جس میں دونوں کے گھر والوں اور انتہائی قریبی دوستوں نے شرکت کی۔ حنا خان

بریسٹ کینسر میں مبتلا اداکارہ حنا خان کی بوائے فرینڈ سے شادی Read More »

بھارت میں جیوتی ملہوترا کے بعد ایک اور سوشل میڈیا اسٹار آئی ایس آئی کا ایجنٹ قرار

بھارتی ریاست پنجاب کی پولیس نے جیوتی ملہوترا کے بعد ایک اور یوٹیوبر جسبیر سنگھ کو پاکستان کے لیے جاسوسی کے الزام میں گرفتار کرلیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست پنجاب کے ڈائریکٹر جنرل آف پولیس (ڈی جی پی) گورو یادو نے ایکس پر اپنی پوسٹ میں لکھا کہ ایس ایس او سی موہالی نے

بھارت میں جیوتی ملہوترا کے بعد ایک اور سوشل میڈیا اسٹار آئی ایس آئی کا ایجنٹ قرار Read More »